بورےوالہ اسسٹنٹ کمشنر کی پرائیویٹ سکول میں غنڈہ گردی کی بھر پورمذمت:کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن


بورےوالہ اسسٹنٹ کمشنر کی پرائیویٹ سکول میں غنڈہ گردی کی بھر پورمذمت:کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

وزیر اعظم عمران خان بوریوالہ اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب اور عملے کےبرخلافسخت تادیبی کاروائی کامطالبہ:کاشف مرزا

اسسٹنٹ کمشنر نے گارڈ کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی، بھرپو مذمت کرتے ہیں، خارج کی جائے:کاشف مرزا

اسسٹنٹ کمشنراور عملے پرSOPs کی خلاف ورزی،اختیارات کا ناجائز استعمال، اسلحہ سمیت سکول میں داخل ہونے، گارڈ کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروانےکے برخلاف،FIRدرج کی جائے: کاشف مرزا

چیکنگ کے نام پر غیر متعلقہ افراد کاتعلیمی اداروں میں رسائی سے دھشت گردی اورسیکوریٹی کاشدیدخطرہ ہے: کاشف مرزا

طلبا، اساتذہ اورسکولز کی سیکوریٹی اور تعلیم شدید متاثر ہورہی ہے: کاشف مرزا

انتظامیہ اور ٹائیگرفورس کی طرف سے چیکنگ کے نام پر سکولز کو ہراساں کرنے کاعمل غیر قانونی ہے، مزمت کرتے ہیں:کاشف مرزا

غیر متعلقہ افراد تعلیمی اداروں کا تقدس پامال کررہے ہیں:کاشف مرزا