۔ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ریسٹورنٹس اور میرج ہالز بند کر نے کا فیصلہ

کراچی میں کورونا کیسز میں نمایاں اضافہ

۔ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ریسٹورنٹس اور میرج ہالز بند کر نے کا فیصلہ
۔ کارروائی فوری شروع کی جائے خلاف ورزی پر کم از کم تین روز کے لئے ریسٹورنٹس اور میرج ہالز بند کئے جائیں کمشنر کراچی سہیل راجپوت
۔کمشنر کراچی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز ضلعی ہیلتھ افسران اور متعلقہ محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد
۔گذشتہ ایک ہفتہ میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے کمشنر کو بریفنگ
۔ماہ ستمبر میں 4667 کیسز رپورٹ ہوئے بریفنگ
۔گذشتہ ایک روز میں 365کیسز رپورٹ ہوئے ۔کمشنر کو بریفنگ
۔ملک میں سب سے زیادہ کیسز 60فیصد کراچی میں رپورٹ ہوئے بریفنگ
۔ ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے ضلع میں تمام ریسٹورنٹس اور میرج ہالز چیک کریں ۔ کمشنر کراچی
۔ پارکس میں بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا اجلاس کا فیصلہ
۔ماسک کے بغیر کسی کو پارک میں داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی فیصلہ
۔اسکولوں میں کورونا ٹیسٹنگ میں اضافہ کیا جائے خلاف ورزی پر اسکول بند کرنے کا فیصلہ
۔صنعتوںمیں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے کمشنر کراچی
۔ڈپٹی کمشنرز محکمہ صنعت کی رپورٹ پر کارروائی کریں گے اجلاس
۔تما م ڈپٹی کمشنر آج رات گئے تک کارروائی کی رپورٹ کمشنر کو پیش کریں گے