دو اکتوبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

صوفی شاعر شاہ عبدا للطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر حکومتِ سندھ نے 2 اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان ۔