فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن غزالہ حبیب کی خدمات کا اعتراف

ورلڈ کشمیر فورم کی جانب سے سے فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن  غزالہ  حبیب  کو کشمیر کے حوالے سے اپنا بھرپور ادا کرنے پر یادگاری شیلڈ دی گئی۔ اس موقع پر سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان، حاجی رفیق پردیسی، محمود احمد خان ،حائقہ خان ، امین یوسف،ضیاء قریشی ، راشد صاحب اور دیگر  موجود ہیں۔