پاکستانی اداکارہ Nadia Jameel نادیہ جمیل دوران پرواز خالہ بن گئی

پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ نادیہ جمیل دوران پرواز خالہ بن گئی تفصیلات کے مطابق انہوں نے دیکھا کہ ایک چھوٹا بچہ ماں کی گود میں رو رہا ہے اور اسے چپ نہیں ہورہا تم کی ممتا جاگیر انہوں نے چھوٹے بچے کو گود میں لے کر چپ کرانے کی کوشش کی ہے اس کو کمال مہارت سے خاموش کرادیا اور تھوڑی دیر بعد وہ بچہ پر سکون نیند سو گیا نادیہ جمیل نے اس بچے کو اپنا اپنا بھانجا اور کچھ اور اس کی نند و خالہ قرار دے دیا ۔بچے کی ماں نے یہ تصویر کھینچ لی اور پھر انہیں بھیجیں جس نادیہ جمیل نے اپنا سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر بھی کر دیا ہے اور اس تصویر کو انہوں نے اپنے لئے ایک یادگار سرمایہ قرار دیا ہے بچے کی ماں بھی اب نادیہ جمیل کی دوست بن گئی ہے اور اس دوستی پر بہت خوش ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں