ملیحہ لودھی سے اقوام متحدہ کی عہدیدار روز میری ڈی کارلو کی اہم ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی سے اقوام متحدہ کی اہم عہدیدار روز میری ڈی کا رلو نے ملاقات کی جس میں اہم عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملیحہ لودھی نے اس ملاقات کو انتہائی مفید اور حوصلہ افزا قرار دیا ۔اس ملاقات سے اقوام متحدہ کو پاکستان کا مختلف عالمی امور پر موقف سمجھنے اور پاکستان کو درپیش مسائل کا ادراک کرنے میں مدد ملے گی اور مختلف شعبوں میں اقوام متحدہ کے طے کردہ اہداف کے حصول کے لیے حکومت پاکستان کی کوششوں اقدامات اور پیشرفت سے آگاہی حاصل ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں