سوشل میڈیا پر پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے والی غیر ملکی بلاگرز کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سینئر وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان ٹورزم سمیت کے اورگنائیزر علی نقی ہمدانی اور معروف بین الاقوامی بلاگرز اور ٹریور جیمز ، ایوا زوبیک ، روزی گبریلا اور ایل ایکس شامل تھے۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے پر مبارکباد دی گئی اور پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اور پوٹینشل پر بات کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں