Live From The Field

وزیر اطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ کا ایم کیو ایم رہنماوں کے بیانات پر ردعمل۔
ایم کیو ایم والے کراچی کی فکر چھوڑیں، بتائیں رحمان بھولہ کون ہے۔ سیدناصرحسین شاہ  شہریوں کو زندہ جلانے والے کس منہ سے شہر کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ سیدناصرحسین شاہ  مردم شماری پر سندھ یک زبان ہے، مگر ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی باندی بنی ہوئی ہے۔  سیدناصرحسین شاہ  آج شہر میں ایم کیو ایم والے کرایہ پر لوگ ڈھونڈتے رہے وہ بھی نہ ملے۔  سیدناصرحسین شاہ  وزیر اعلی سندھ کراچی تا کشمور صوبے کے ہر شہری کی آواز ہیں۔  متحدہ قومی موومنٹ،سندھ دشمنی  میں پی ٹی آئی  کا ہراول دستہ ہیں۔ سیدناصرحسین شاہ ایم کیو ایم اپنی ریلیوں میں ہم سے کارکن ادھار لے لیا کرے۔ سیدناصرحسین شاہ 
بیشتر ایم کیو ایم رہنما دیگر جماعتوں میں اپنی سی وی بھیجتے پھر رہے ہیں۔  سیدناصرحسین شاہ  کچھ متحدہ رہنما آج بھی الطاف حسین کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ سیدناصرحسین شاہ  متحدہ 22 اگست سے آگے نکل کر پاکستان زندہ باد کی طرف بڑھے۔ سیدناصرحسین شاہ