Live From The Field

کراچی ۔ رات کے اندھیرے میں کارروائی  مخدوم بلاول سوسائٹی  کورنگی نے سیوریج لائن کو برساتی نالے سے جوڑ دیا  کراچی رات کے اندھیرے میں کھدائی کرکے سیوریج لائن برساتی نالے کے ساتھ جوڑی دی  کراچی ضلعی انتظامیہ کورنگی نے شکایت کے باوجود کارروائی کی بجائے خاموشی  اختیار کرلی  کراچی ۔ علاقے کے برساتی نالے کو سیوریج نالے میں بدلنے کی غیر قانونی کارروائی  پر ضلعی انتظامیہ خاموش   کراچی علاقے کے برساتی نالے کو سیوریج نالہ بنانے پر علاقے میں بدبو اور تعفن سے لوگوں کا جینا دشوار ہوجائے گا ۔  کراچی ایک کروڑ  روپے کا  پلاٹ سیل کرنے والی سوسائٹی  میں سیویج سسٹم نہ ہونا سوالیہ نشان ہے  کراچی ۔ مخدوم بلاول سوسائٹی  کورنگی  انتظامیہ کی  طرف  سے  برساتی نالے کو سیورج نالے میں تبدیل کرنا علاقے کو تعفن زدہ کرنے کے مترادف ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نے علاقہ مکینوں کے احتجاج کو نظر انداز کردیا