حیرت ہے ایم کیو ایم نے ابھی تک خود کو الطاف حسین کی سوچ سے الگ نہیں کیا

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی محکمہ تعلیم کے تحت حیدرآباد کے مختلف اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو تعارفی اسناد دینے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت
مجھے حیرت ہوتی ہے ایم کیو ایم نے ابھی تک الطاف حسین کی سوچ سے الگ نہیں کیا. وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی میڈیا سے بات چیت 28 ستمبر سے تمام کلاسیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے. سعید غنی  گیس کی قلت کی وجہ سے کراچی میں بہت بری لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے. سعید غنی 
گیس کی قلت بہت بڑے کرائسز پیدا کر رہی ہے. سعید غنی 
گلگت بلتستان میں آٹا ختم ہوگیا تو اسمیں سندھ حکومت کی زمہ داری ٹھرائی جاتی ہے. سعید غنی  وفاقی حکومت اپنی نالائقیاں اور نااہلیاں چھپانے کے لئے سندھ حکومت پر الزام لگا دیتے ہیں. سعید غنی 
سندھ کے لوگوں کے ساتھ یہ ظلم ہورہا ہے. سعید غنی  آئین پاکستان یہ کہتا ہے جو صوبہ گیس پیدا کرے گا اس کو سب سے زیادہ گیس ملنی چاہیے. سعید غنی  آج بھی اسکولوں میں صورتحال اطمینان بخش نہیں ہیں. سعید غنی  جو اسکول ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہے مجھے اس پر پریشانی ہے. سعید غنی 
28 ستمبر کے بعد بھی اگر نجی اور سرکاری اسکولز ایس او پیز پر عمل نہیں کریں تو انکے خلاف سختی کرینگے. سعید غنی 
جہاں بغیر اجازت چھوٹے بچوں کو بلایا گیا انہیں سیل کیا گیا. سعید غنی 
اسکولز مالکان نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ایس او پیز پر عمل کرینگے. سعید غنی  میں اسمبلی میں بھی یہ بات کہہ چکا ہوں. سعید غنی   آج بھی ایم کیو ایم یہ کہتی ہے کہ صوبہ سندھ کے کسی ضلعے سے کراچی میں کام نہ کرے. سعید غنی 
ایم کیو ایم چاہتی ہے سندھ میں فسادات ہوں. سعید غنی 
یہ اردو بولنے والوں کو ڈراتے ہیں کہ تمہیں سندھی، پٹھان یا پنجابی مار دے گا. سعید غنی  کراچی صوبہ سندھ کا حصہ تھا ہے اور رہے گا. سعید غنی 
ایم کیو ایم کے چٹکلوں سے ختم نہیں ہوگا. سعید غنی  پیپلزپارٹی اکثریت میں ہے اسی کا ہی چیف منسٹر ہوگا. سعید غنی  اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ یہاں بسنے والی تمام قوموں میں محبت ، بھائی چارگی ہونی چاہیے. سعید غنی تعلیم میں ہم بہت سی نئی چیزیں بھی متعارف کروانے جارہے ہیں. سعید غنی 
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ واحد محکمہ ہے جہاں اکثریت میں مجھے اچھے کام کرنے والے آفیسرز ملے ہیں. سعید غنی 
ٹرانسفر پوسٹنگ میں آج کل سب لگے ہوئے ہیں. سعید غنی  پوسٹنگ تو ہو جاتی ہے لیکن ڈیلیور کرنا آپکی زمہداری ہے. سعید غنی 
میرا کوئی رشتے دار سرکاری عہدوں پر نہیں ہے. سعید غنی