سندھ میں برسات سے متاثرہ بدترین اضلاع میں تاریخ کا بڑا ریلیف آپریشن، پی پی پی میدان میں آگئی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متاثرین برسات کی امداد کے لئے سندھ ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی

سندھ ریلیف کمیٹی کی جانب سے میرپورخاص، بدین، عمرکوٹ اور سانگھڑ کے برسات متاثرین میں راشن بیگز کی تقسیم

سندھ ریلیف کمیٹی 18 ستمبر سے یومیہ ہزاروں کی تعداد میں برسات سے متاثرہ اضلاع میں راشن بیگز تقسیم کررہی ہے

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے سندھ ریلیف کمیٹی کا کنوینر نثار کھوڑو جبکہ فوکل پرسن شرجیل انعام میمن کو مقرر کردیا

سلیم مانڈوی والا، مکیش کمار چاولہ، ناصر شاہ، جام اکرام اللہ دھاریجو، سہیل سیال اور رخسانہ عبداللہ شاہ بھی سندھ ریلیف کمیٹی کے ارکان مقرر