ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری

کراچی ۔ ایس بی سی اے کی بڑی کاروائی ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری شو روم کمرشل استعمال کئے جارہے تھے۔ ایس بی سی اے کے اعلی افسران و پولیس کا شو روم پر سیلیں لگانے کا سلسلہ جاری۔ شو روم مالکان بھی جمشید روڈ ایم اے جناح روڈ آنا شروع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں