امریکہ میں پاکستانی بزنس مین قاضی منان کے سکینہ گرل ریسٹورنٹ کی دھوم

امریکہ کے شہر واشنگٹن میں گورنر پنجاب چوہدری سرور اور فوزیہ قصوری کا قاضی منان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ایک انداز ۔امریکا میں ان دنوں پاکستانی بزنس مین قاضی من ان کے سکینہ گرل ریسٹورینٹ کی بہت دھوم مچی ہوئی ہے یا ریسٹورنٹ اپنے عمدہ اور لذیذ کھانوں کی وجہ سے مشہور ہے اور خاص بات یہ ہے کہ یہ ریسٹورینٹ روزانہ سو سے زائد ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرتا ہے اس نیک جذبے اور صحافت کو امریکا میں ہر شخص قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور قاضی منان کی تعریف کی جاتی ہے ۔قاضی منان اپنے ریسٹورنٹ میں پاکستان سے آنے والے مہمانوں کی خاص تواضع کر تے ہیں ۔یہاں پاکستانیوں کو ایک دوسرے سے ملاقات کا موقع بھی مل جاتا ہے اور خصوصا جو لوگ پاکستان سے امریکہ کے دورے پر آئے ہوتے ہیں ان کی امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے ایک اچھے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہو جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں