بھٹو اور بے نظیر آج بلاول کی شکل میں موجود ہیں

سینیٹر رحمان ملک کا چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی 32ویں سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت، تقریب میں بلاول بھٹو زرداری کے سالگرہ کا کیک کاٹا گیا،  بلاول بھٹو زرداری کے سالگرہ کی تقریب کا اہتمام پی پی پی راولپنڈی نے کیا ہے،  تقریب کا انعقاد جنرل سیکرٹری پی پی پی چوہدری افتحار احمد کے گھر ہوا،  تقریب میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی،  بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک  بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ  مجھے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد دلا رہی ہے، سینیٹر رحمان ملک  ہر سال بلاول بھٹو زرداری کے سالگرہ پر محترمہ شہید بینظیر بھٹو خصوصی انتظامات کیا کرتی تھیں، سینیٹر رحمان ملک  محترمہ بینظیر بھٹو شہید بچوں کی سالگرہ نہایت خوشی سے منایا کرتی تھیں، سینیٹر رحمان ملک بلاول بھٹو زرداری کو بڑھتے اور جوان ہوتے دیکھا، سینیٹر رحمان ملک  کل خوشی کی انتہا نہیں رہی کہ بلاول بھٹو زرداری کو اے پی سی کی صدارت کرتے دیکھا، سینیٹر رحمان ملک  بلاول بھٹو زرداری جلد پاکستان کے وزیراعظم ہونگے، سینیٹر رحمان ملک  آج بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں ہم میں شہید ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید موجود ہیں، سینیٹر رحمان ملک  محترمہ بینظیر بھٹو شہید سے وفاداری  بلاول بھٹو زرداری کو مضبوط کرنا ہے، سینیٹر رحمان ملک  کارکنان ہر اختلاف بھلا کر اتفاق و اتحاد سے بلاول بھٹو زرداری کا ہاتھ مضبوط کرے، سینیٹر رحمان ملک