نادر مگسی نے مخدوم عقیل الزمان کے بلند درجات کے لیے دعا کی

کراچی صوبائی وزیر روینیو و رلیف مخدوم محبوب الزمان سے ان کے چچا مخدوم عقیل الزمان کی تعزیت کرنے میر نادر خان مگسی مخدوم ھائوس کراچی پہنچے نادر مگسی نے مخدوم عقیل الزمان کے بلند درجات کے لیے دعا کی