نوازشریف ٹویٹر پر آگئے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے جانے والوں سے رابطے میں رہنے کے لیے ٹوئٹر اکاونٹ بنا لیا ہے اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے نہایت خوشی سے یہ اعلان کیا ہے کہ میاں صاحب نے اپنے مداحوں سے رابطہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ شروع ہو گیا ہے ۔
ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ نواز شریف ایڈ نواز شریف ایم این ایس ہے

نواز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ جوائن کرتے ہیں ٹوئٹر پر نواز شریف کو ویلکم کرنے کا پرنٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ٹاپ ٹرینڈ کا عنوان ٹویٹر ویلکم نوازشریف رکھا گیا
Nawaz Sharif
@NawazSharifMNS

نواز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ جوائن کرتے ہیں ٹوئٹر پر نواز شریف کو ویلکم کرنے کا پرنٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ٹاپ ٹرینڈ کا عنوان ٹویٹر ویلکم نوازشریف رکھا گیا
ماضی میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے خود کو ہمیشہ سوشل میڈیا سے دور رکھا دیگر سیاست دانوں جن میں موجودہ وزیراعظم عمران خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نمایاں ہیں انہوں نے ٹویٹر اکاؤنٹ کو بہت بھرپور طریقے سے استعمال کیا سابق وزیر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اب تک خود ٹویٹر اکاؤنٹ اور سوشل میڈیا کو ہینڈل کر دیا یہی اور کارکنوں سے رابطہ رکھتی تھی لیکن اب براہ راست نواز شریف اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ ہینڈل کریں گے اور ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ بنا نواز شریف رکھا گیا ہے جس پر ووٹ کو عزت دو نمایاں طور پر موجود ہے