کراچی کی ثقافتی سرگرمیاں بحال

کراچی کی ثقافتی سرگرمیاں بحال💞

آرٹس کونسل آف پاکستان میں عوامی تھیٹر فیسٹول کی افتتاحی تقریب بدستِ مبارک صوباٸی وزیرِ ثقافت سید سردار شاہ💕


فیسٹیول کے پہلے ڈرامے ” خالہ خیالوں میں“ عوام کی بھرپور شرکت💝


شکریہ آرٹس کونسل❤ شکریہ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ ”ستارہِ امتیاز“💖


report—-mansur-sahir