127

نیشنل میوزیم کراچی کے پارک میں نصب دو مجسمے بدھ مت سے تعلق رکھتے ہیں قوی امکان ہے کہ یہ مجسمے اس مذہب کے بانی گوتم بدھ اور دیگر اہم شخصیات کے ہیں

رپورٹ… شاہ ولی اللہ

نیشنل میوزیم کراچی کے پارک میں نصب دو مجسمے بدھ مت سے تعلق رکھتے ہیں قوی امکان ہے کہ یہ مجسمے اس مذہب کے بانی گوتم بدھ اور دیگر اہم شخصیات کے ہیں مجسمہ سازوں نے انھیں تراش کر کمال فن کا مظاہرہ کیا ہے تاہم نیشنل میوزیم انتظامیہ کی طرف سے ان مجسموں کے بارے میں عوامی آگاہی کے لئے کوئی تحریر درج نہیں کی گئی ہے اور صورت حال یہ ہے کہ فن کی اس ناقدری‘ نے پارک میں نصب ان پتھروں کے مجسموں کو دھول چٹا دی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں