میونسپل ٹیچرز ویلفئر ایسوسی ایشن، ملازمین کی عزت افزائ اور سہولت

میونسپل ٹیچرز ویلفئر ایسوسی ایشن،

ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع وسطی جناب محمد اسلم خان، اسسٹینٹ ڈائریکٹر جناب ابرار احمد،

ڈپٹی ڈائیریکٹر گلبرگ زون محترمہ خدیجہ تسنیم صاحبہ اور ان کے انتظامی عملے کو، گلبرگ زون کے عملے کی ویریفیکیشن کے سلسلے میں ملازمین کی


عزت افزائ اور سہولت کے لئے باقاعدہ طور پر پانی، کرسیاں اور

ٹینٹ کا انتظام کرنے پر تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

جنرل سیکریٹری
میونسپل ٹیچرز ویلفئر ایسوسی ایشن