شہرقائدسیاسی جماعتوں کوالزامات کی سیاست چھوڑکرکام کرنا ہوگا

رپورٹ:سیدمحبوب احمدچشتی
17ستمبر2020ءبروزجمعرات

شہرقائدسیاسی جماعتوں کوالزامات کی سیاست چھوڑکرکام کرنا ہوگا

کراچی کو مسائل سے دوچار کرنے میں تمام سیاسی جماعتوں کا کردار ہے

الزامات کی سیاست سے باہر آکر شہرکی ترقی وترویج میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

زمینی حقائق کو نظرانداز کرنا اہلیان کراچی کی تکالیف میں مزید اضافے کا باعث بنے گا

شہرقائد میں مستقل بہتری کیسے لائی جائے تعصب کی عینک اتار کر اسباب جاننے کے لیئے مثبت طرفکر کو اپنانا ہوگا
 
بلدیاتی اداروں کو درستگی کی جانب گامزن کرنے کے حوالے سے کام شروع ہو چکے ہیں