اواور اے لیول امتحانات کو منسوخ کرکےطلباء کو ماضی کی کارکردگی بنیاد پرمتوقع گریڈ دئے جائیں

اواور اے لیول امتحانات کو منسوخ کرکےطلباء کو ماضی کی کارکردگی بنیاد پرمتوقع گریڈ دئے جائیں۔کاشف مرزاصدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

اکتوبر 2020 سے شروع ہونے والے اواور اے لیول امتحانات کو منسوخ کیا جائے۔کاشف مرزا

طلباء کو ماضی کی کارکردگی بنیاد پرمتوقع گریڈ دئے جائیں۔کاشف مرزا

کرونا کی وجہ سےاسکولزبند رہے، طلباءامتحانات کی تیاری نہ کرسکے۔ کاشف مرزا

طلبا آن لائن ٹیچنگ کے ناکام تجربہ کا شکار ہوئے :کاشف مرزا

آن لائن تعلیم اور تعلیم گھر ٹی وی اک فلاپ ڈرامہ ثابت ہوا!

ڈبل شفٹ کی بجائے سنگل شفٹ سے کرونا پھیلنے کا شدیدخطرہ ہے۔ کاشف مرزا

متبادل دن کی پالیسی سے کورس نامکمل اور شدید تعلیمی نقصان ہوگا:کاشف مرزا