چغتائی لیب کے کردار پر سوشل میڈیا میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں-پاکستان پر بین الاقوامی سطح پر سفری پابندیاں لگنے کا خدشہ ہے

کرونا ٹیسٹ کے حوالے سے مسافروں کو کلیئر کرنے کے بارے میں چغتائی لیب کے کردار پر

سوشل میڈیا میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور حکومت پاکستان سے اپیل کی گئی ہے کہ اس معاملے کو وہ سنجیدگی سے دیکھا جائے


اور چغتائی لیب کے کردار کا جائزہ لیا جائے اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہورہا ہے تو پھر پاکستان پر بین الاقوامی سطح پر سفری پابندیاں لگنے کا خدشہ ہے