سابقہ یوسی 25 چیر مین وسیم الدین میو فوکل پرسن کورنگی ٹاؤن یوسی 25 اسلم پارک 51 بی اور یوسی 26 عثمانیہ مسجد کے پاس میں سیوریج کے دیرینہ مسئلہ کو دیکھتے ہوئے

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی غلام جیلانی بھائی سابقہ یوسی 25 چیر مین وسیم الدین میو فوکل پرسن کورنگی ٹاؤن یوسی 25 اسلم پارک 51 بی اور یوسی 26 عثمانیہ مسجد کے پاس میں سیوریج کے دیرینہ مسئلہ کو دیکھتے ہوئے سیوریج بورڈ کے


تعاون سے سیوریج پائپ لائن اور چیمبر بنوانے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے زیر نگرانی یوسی 25 چیر مین وسیم الدین میو فوکل پرسن کورنگی ٹاؤن کے اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی

جنہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے کسی بھی موقع پر

عوام کو اکیلے نہیں چھوڑاان نہ مصائب حالات میں بھی عوامی شکایات کے ازالہ کے لیے پیش پیش ہیں کورنگی ڈسٹرکٹ, 16,09,2020