کیا اسکولوں کی تیاریاں مکمل ہیں؟

کیا اسکولوں کی تیاریاں مکمل ہیں؟

چیئرمین سٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن ندیم رضا نے سوالات اٹھائے ہیں کہ اسکول انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں اور کیا طلبہ ان ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کر پائیں گے آج ٹی وی کے پروگرام میں اسکول انتظامیہ کی تیاریوں اور طلبہ کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی جس میں ندیم مرزا نے کیا ہم کا تو سوالات اٹھائے اور خدشات کا اظہار کیا