وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا اورنگی ٹاؤن کے نجی اسکول پر اچانک چھاپہ

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا اورنگی ٹاؤن کے نجی اسکول پر اچانک چھاپہ.

فیض پبلک اکیڈمی نامی پری پرائمری اسکول میں تدریسی عمل جاری ہونے پر فوری طور پر ڈی سی ویسٹ کو اسکول سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے.

فوری طور پر اسکول کے مالک اور پرنسپل کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے. سعید غنی

اسی روڈ پر قائم ایک اور نجی اسکول بیسٹ وے گرامر اسکول میں بھی پرائمری کلاسز کی تدریس پر صوبائی وزیر نے سیل کرکے مالک اور پرنسپل کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کردیئے.