الروف بلڈر کے مالک ثاقب کا 70 سالہ بزرگ شہری پر اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل اور پولیس کے سامنے بیہمانہ تشدد

الروف بلڈر کے مالک ثاقب کا 70 سالہ بزرگ شہری پر اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل اور پولیس کے سامنے بیہمانہ تشدد

اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

نارتھ ناظم آباد بلاک B میں غیر قانونی اور مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی کرنے پر الروف بلڈر کے مالک طیب نے اپنے مسلحہ ساتھیوں کے ہمراہ 70 سالہ بزرگ شہری پر شدید تشدد کیا

اہلیان محلہ نے الروف بلڈر کے مالک ثاقب کے خلاف نارتھ ناظم آباد تھانے میں درخواست دے دی پولیس کا بلڈر کے خلاف کاروائی سے گریز

اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر نارتھ ناظم آباد میں جاری غیر قانونی سرگرمیوں کا جائزہ لینے نارتھ ناظم آباد بلاک B کا دورہ کر رہے تھے شہریوں نے جب غیر قانونی اور مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی کی تو الروف بلڈر کے مالک نے اپنے مسلحہ ساتھیوں کے ہمراہ بزرگ شہری پشدید تشددکیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی