وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی جمعرات کی صبح شہر کی مختلف نجی اور سرکاری اسکولوں کے دورے پر نکل گئے

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی جمعرات کی صبح شہر کی مختلف نجی اور سرکاری اسکولوں کے دورے پر نکل گئے.

صوبائی وزیر نے گارڈن میں ایڈن گرامر اسکول پہنچ گئے.

صوبائی وزیر نے اسکول میں جاری تدریسی نظام کا جائزہ لیا.

تمام ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جائے. سعید غنی

اسکول انتظامیہ، اساتذہ اور والدین سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرائیں. سعید غنی

اسکول میں سینیٹائز ہر کلاس روم میں رکھا جائے. سعید غنی

کلاسز میں سماجی دوری کو برقرار رکھا جائے. سعید غنی کی متعلقہ اسکول کی پرنسپل کو ہدایات