پشاور بی آر ٹی بس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ترجمان ٹرانس پشاور

پشاور بی آر ٹی بس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی کی تمام بسوں کا اثر نو جائزہ لیا جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

مسافروں کی حفاظت ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بس بنانے والی کمپنی کی ٹیم مفصل انداز میں تمام بسوں کا جائزہ لے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی کی دو بسوں میں لگنے والی آگ کی وجوہات پر تفتیش جاری ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

مزید تمام بسوں کی جامع تحقیقات اور انسپیکشن کی جائے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی کی ہر بس کو تکنیکی اعتبار سے مکمل کلئیر کرنے کے بعد بحال کیا جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

شہریوں و مسافروں کے وسیع تر مفاد میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر خان