والدین اسکول جانے والے بچوں کو موٹر سائیکل نہ دیں

ٹریفک پولیس حکام نے بچوں کو موٹر سائیکل نہ چلانے کے حوالے سے باقاعدہ کمپین کا آغاز کردیا ، ایس ایس پی ٹریفک سائوتھ ڈاکٹر اسد.

مختلف اسکولز کے بچے اسکول ٹائمنگ کے دوران اسکول چھوڑ کر سی ویو پہنچ گئے . سی یو پہنچنے والے بچے موٹر سائیکل تو چلا رہے ہیں مگر ہیلمٹ نہیں تھے اور نہ ہی ڈرائیونگ لائسنس تھا، ایس ایس پی ٹریفک سائوتھ ڈاکٹر اسد نے اسکول چھوڑ کر سی ویو پہنچنے والے بچوں کو تھانے منتقل کردیا، والدین کو طلب کیا جارہا ہے. والدین اپنے بچوں کو خود اسکول چھوڑ کر آئیں ، ایس ایس پی ٹریفک سائوتھ اسد ملھی

اپنا تبصرہ بھیجیں