قونصل جنرل جرمنی ہولگر زیگے لر کی کے ایم سی کے مرکزی دفتر آمد

قونصل جنرل جرمنی ہولگر زیگے لر کی کے ایم سی کے مرکزی دفتر آمد

٭ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات

٭ قونصل جنرل جرمنی اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

٭ قونصل جنرل جرمنی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سے ان کی تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

٭ جرمنی کے پاکستان کے ساتھ تعلقات انتہائی دوستانہ ہیں‘ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

٭ جرمنی کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے‘ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

٭ جرمنی پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کررہا ہے‘قونصل جنرل جرمنی

٭ پاکستان جرمنی کی تیار کردہ ہیوی مشینری اور تعمیراتی آلات استعمال کرنے والا بڑا ملک ہے‘ قونصل جنرل جرمنی