ریاست بہاولپور ‘ ماضی اور حال

موضوع : ریاست بہاولپور ‘ ماضی اور حال کے حوالے سے گفتگو’ اس کے علاوہ معروف محقق، کالم نگار، اور استاد پروفیسر محمد نعمان فاروقی صاحب کے ساتھ ریاست بہاولپور کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں خیالات پروگرام خلیج ٹائم میں شامل ہیں

پروگرام خلیج ٹائم ہر منگل کو شام 6 بجے کویت اور رات 8 بجے پاکستان کے وقت مطابق براہ راست نشر کیا جاتا ہے