اس دکھ کی گھڑی میں مخدوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہین، آغا سراج درانی

مٹیاری=سروري جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزمان اور وزیر ریونیو سندھ مخدوم محبوب الزماں سے مرحوم مخدوم عقیل الزمان کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری

مٹیاری =اسپیکر سندھ اسیمبلی آغاز سراج درانی اور صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کی مخدوم ھائوس ھالا آمد

مٹیاری =صوبائی وزیر ریونیو مخدوم محبوب الزمان سے اظہار تعزیت

مٹیاری =اس دکھ کی گھڑی میں مخدوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہین، آغا سراج درانی

مٹیاری =مخدوم عقیل الزمان کے اچانک انتقال پر دکھ پہنچا، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

مٹیاری =لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اسپیکر سندھ اسمبلی

مٹیاری اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج مخدوم ہائوس ھالہ میں صوبائی وزیر روینیو مخدوم محبوب الزمان سے انکے چچا کے وفات پر تعزیت کرتے.
————–

مٹیاری =ایم پی اے ساجد بانبھن ,سابق ایم پی اے پیر امیر علی شاہ ہاشمی سمیت دیگر شخصیات نے بھی ھالا پہنچ کر تعزیت کی.

مٹیاری تعزیت کے فوٹیج واٹ سپ سے لیجیئے.
رپورٹ عبدالغفور میمن مٹیاری