مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی سینئر صحافی علمدار حیدر کے لئے دعائے صحت

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی سینئر صحافی علمدار حیدر کے لئے دعائے صحت

علمدار حیدر اس وقت فالج کے مرض میں مبتلا ہیں۔ طاہر ملک

اللہ تعالیٰ علمدار حیدر بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ طاہر ملک
pti tahir malik
تمام دوست اور احباب سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔ طاہر ملک

علمدار حیدر کی صحافت کے لیے بہت خدمات ہیں۔ طاہر ملک

وفاق اور سندھ حکومت سے اپیل ہے کہ ان کے علاج سہولیات فراہم کی جائیں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127