کروناء وبا کی مثبت صورٹجال کی روشنی میں عمرہ کے دوبارہ انجام دینے کے منصوبے کا اعلان آہستہ آہستہ کیا جائے گا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ وبائی امراض سے متعلق تبدیل شدہ صورٹحال میں توقع ہے کی جنوری 2020 مین سعودی عرب سے دیگر ممالک کی آمد وڑفت کیلئے سعودی وزارت داخلہ کے پاسپورٹ سیکشن سے رجوع کیا جاسکتا گا کروناء وبا کی مثبت صورٹجال کی روشنی میں عمرہ کے دوبارہ انجام دینے کے منصوبے کا اعلان آہستہ آہستہ کیا جائے گا ، اس سلسلے میں بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔