صوبائی وزیر سعید غنی نے ہالا میں مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے اور مخدوم رفیق الزماں کے بھائی مخدوم عقیل کی نماز جنازہ میں شرکت کی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی ہالا پہنچ گئے.

صوبائی وزیر نے ہالا میں مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے اور مخدوم رفیق الزماں کے بھائی مخدوم عقیل کی نماز جنازہ میں شرکت کی.

سعید غنی نے مخدوم رفیق الزماں اور دیگر اہل خانہ سے مخدوم عقیل الزماں کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی.

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین سعید غنی

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین. سعید غنی