پاکستان پیپلزپارٹی (شہید بھٹو ) کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال

سانحہ ارتحال

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (شہید بھٹو ) کی چیئرپرسن محترمہ غنویٰ بھٹو صاحبہ کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ محترمہ غنویٰ بھٹو صاحبہ مرحومہ والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لبنان روانہ ہورہی ہیں۔ تمام پارٹی عہدیداران و کارکنان غم کی اس گھڑی میں پارٹی چیئرپرسن کے ساتھ ہیں۔