سابق ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت،

ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کی سابق ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت،

والدین کا بچھڑنا انتہائی دکھ اورغم کا باعث ہوتا ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی ،

اللہ تعالیٰ ہاشم رضا زیدی کو والدہ محترمہ کے انتقال پر صبر عطا فرمائے، ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی ،

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہاشم رضا زیدی کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی ،