خاتون ڈرائیور کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

خاتون ڈرائیور کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیالڑکوں کا تعلق لاہورسے ہے جو گھومنے کے لیے مری آئے تھے،


ایکسپریس وے پر مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے130پر کال کرکے بتایاکہ 5لڑکےاسکی گاڑی کامسلسل پیچھا کررہے ہیں اور عجیب عجیب اشارے کررہے ہیں