بلدیاتی انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد ہونگے۔

سیہون:
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاھ کی سیہون میں میڈیا سے گفتگو۔

بلدیاتی انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد ہونگے۔

مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں ہونگی، مردم شماری کی منظوری سی سی آئی دے گی۔

قانون میں ہے کہ تازہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں کی جائیں۔

اس وقت 1998 کي منظور کردہ مردم شماري ہے، اس پر انتخابات نہیں ہوسکتے، وزیر اعلیٰ سندھ

حلقہ بندیوں کے بعد قانون کے مطابق 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات ہونگے۔

لاہور موٹروے واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔

موٹروے واقعے میں غیرانسانی اور بے حسی کا ثبوت دیا گیا جو افسوسناک ہے۔ سید مراد علی