کے یوجے کے صدر اور ایکسپریس کے سینئر نیوز ایڈیٹر حسن عباس کی ساس کا انتقال ہوگیا ہے

کے یوجے کے صدر اور ایکسپریس کے سینئر نیوز ایڈیٹر حسن عباس کی ساس کا انتقال ہوگیا ہے

۔انہوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین