وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کورونا وائرس صورتحال پر بیان

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13797 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں205نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک 11 لاکھ 6 ہزار 458 نمونے ٹیسٹ ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک صوبے بھر میں1 لاکھ 31 ہزار 880 کیسز ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین مریض جان بحق ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 2443 ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں557مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک1 لاکھ 27 ہزار 418 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت 2019 مریض زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

زیر علاج میں1737گھروں میں اور6 آئسولیشن مراکز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

آج 276 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت 144 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

آج 17 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں205نئے کیسز میں سے123مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع جنوبی 58، ضلع شرقی 24 اور ضلع کورنگی 17کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع وسطی 17،ضلع ملیر 5 اورضلع غربی 2 کیسز رپورٹ ہوئے،وزیراعلیٰ سندھ

بدین 17، شکارپور8، حیدرآباد، جامشورو اور کشمور4-4 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

لاڑکانہ، مٹیاری، میرپورخاص، سانگھڑ اور ٹھٹہ3-3 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

دادو، نوشہروفیروز، شہید بینظیرآباد اور سکھر2-2 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سجاول، ٹنڈوالہیار اور خیرپور1-1 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ