ڈاکٹر نفیسہ شاہ سے تعزیت

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی کے فرزند اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے بڑے بھائی سید مظفر علی شاہ کے انتقال پر جنرل سیکرٹری نئیر بخاری کے ہمراہ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔