اے ڈی انور PICIC کا رضاۓ الہی سے انتقال ھو گیا ھے

اے ڈی انور PICIC کا رضاۓ الہی سے انتقال ھو گیا ھے

کتیانہ ہسپتال کھارادر آغا خان جماعت خانہ میں آئ سی یو میں ھیں ۔ تمام دوستوں و احباب سے گزارش ہے کے ایدھی میں جنازے کا اہتمام کرنے کا مشورہ ھے شرکت فرمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ کریم درجات بلند فرماۓ۔ آمین


لواحقین حیدرآباد میں بہن رہتی ھے ۔ ایدھی سہراب گوٹھ سرد خانے میں امانت کے طور پر رکھا گیا ھے۔
-information-by-Ibn-e-Hassan-NBP