وزیر اعلیٰ سندھ کے علاقے سہون میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

وزیر اعلیٰ سندھ کے علاقے سہون میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

ایک خاتون کا رکشے میں بچے کو جنم دینا سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ طاہر ملک

اربوں روپے کے صحت کے بجٹ ہڑپ کر کے پیپلز پارٹی نے عوام کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ طاہر ملک

وزیر اعلیٰ کے آبائی علاقے میں بھی کوئی ڈھنگ کا ہسپتال موجود نہیں۔ طاہر ملک

وزیر اعلیٰ سندھ کی عوام کا خون چوسنا بند کریں اور گھر جائیں۔ طاہر ملک

سندھ حکومت سندھ کی عوام کے لئے سب سے بڑا وائرس ہے۔ طاہر ملک

12 سال قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ طاہر ملک

سندھ میں پیش آنے والا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ طاہر ملک

سندھ حکومت کی نا اہلی اور ناکامی کی ایک طویل داستان ہے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ