شیخوپورہ میں بھی ایک ماں کو لوٹ لیا گیا

شیخوپورہ میں بھی ایک ماں کو لوٹ لیا گیا۔ ظالم درندوں نے سونے کی بالیاں اتارنے کی بجاۓ نوچتے ہوۓ کانوں کو چیر ڈالا۔
اسی علاقے میں خواتین کو طلائی زیورات چھیننے کے دوران زخمی کرنے کی 4 وارداتیں ہو چکی ہیں۔لیکن ڈاکو پکڑے نہیں جاتے۔پولیس خواب غفلت کے مزے لے رہی ہے اور عوام لٹ رہے ہیں
from-social-media-pages…….