ہمیں یہ نہ کہو کہ ہم جی ٹی روڈ سے جائیں۔۔ہمیں تحفظ فراہم کرو

موٹروے پر ذیادتی کا شکار ہونے والی خاتون سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں۔ ہمیں یہ نہ کہو کہ ہم جی ٹی روڈ سے جائیں۔۔ہمیں تحفظ فراہم کرو