بلڈنگ کا نقشہ پاس ہوا تھا یا نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں عمارت گرنے کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ نے سیکریٹری بلدیات کو انکوائری کرنے کی ہدایت دے دی

بلڈنگ کا نقشہ پاس ہوا تھا یا نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کیا نقشہ کے عین مطابق تھی یہ والیوشن ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ

ایسی تمام عمارتیں یہ بوسیدہ ہیں یا کمزور ہیں انکی شناخت کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

جانی نقصان پر وزیراعلیٰ سندھ کا گہرے دکھ کا اظہار