B4U فاؤنڈیشنCabs پاکستان ملک میں معاشی ترقی کے لیے اپنا بہترین کردار ادا کر رہی ہے

پاکستان میں B4U کیپٹن فاؤنڈیشن ملک کی معاشی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے حالیہ بارشوں کی وجہ سے متاثرین کے لیے فاؤنڈیشن نے حیدرآباد کراچی میں راشن تقسیم کئے اور متاثرین میں راشن تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں موبائل ایپ کے ذریعے خود مختار باکمال روزگار حاصل کرنے کے بارے میں بھی مفید معلومات فراہم کیں اور مختلف طریقوں سے روشناس کرایا تاکہ نوجوان اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں اور باعزت طریقے سے اپنا روزگار کما سکیں
report-by-sabih-khi