ویکیوم کلینر کی آواز سے خوفزدہ بچی کتے سے لپٹ گئی

تے کو دیکھ کر اکثر لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں، لیکن کتا جو کہ وفادار جانور کہلاتا ہے اور اپنے مالک کو بچانے کے لیے اپنی جان تک داؤ پر لگادیتا ہے، جبکہ مالک بھی اس پر بھروسہ کرتا ہے۔

جی ہاں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ننھی بچی اپنے گھر کی راہداری میں کھیل رہی ہے، اس دوران اس کے والد نے کارپیٹ صاف کرنے کے لیے ویکیوم کلینر چلادیا، جس کی آواز سن کر وہ خوف زدہ ہوجاتی ہے اور پالتو کتے سے لپٹ جاتی ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، اور ہزاروں لوگ اسے دیکھ اور پسند کرچکے ہیں