ساس بھی سجل کے حُسن سے متاثر

معروف اداکارہ سجل علی کی ساس ثمرہ احد میر بھی اپنی بہو کی خوبصورتی کی دیوانی ہوگئیں۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی
تصویر پر اداکارہ کے مداحوں نے تعریفوں کے پُل باندھے لیکن سجل کی ساس بہو کی تعریف کرنے میں پیچھے نہ رہیں۔

ثمر رضا میر نے سجل کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ماشاءاللّٰہ کہیں
سجل کی ساس نے اپنے کمنٹ میں دل والی ایموجی کا بھی اضافہ کیا اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ سجل اداکار احد رضا میر سے رواں برس 14 مارچ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔
احد رضا میر سینئر اداکار اور ہدایت کار آصف رضا میر کے بیٹے ہیں